مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کو تاریخی جامع مسجد میں نمازِ عید کی ادائیگی سے روک دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں لوگوں کو جامع مسجد پہنچنے سے روکنے کے لیے قابض بھارتی فورسز کو تعینات کردیا گیا ہے۔
کے ایم ایس کے مطابق کشمیریوں نے ’گو انڈیا گو بیک‘ اور ’ہمیں چاہیے آزادی‘ کے نعرے لگائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.