مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف وادی کی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجنے لگے۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کے مظالم کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے، وادی کی مسجد سے لاؤڈ اسپیکرز پر آزادی کے نعرے گونجنے لگے۔
مقبوضہ وادی ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
لاؤڈ اسپیکرز سے جیوے جیوے پاکستان، میری جان پاکستان کی صدائیں بلند ہوئیں۔
مقبوضہ کشمیر میں اسٹوڈنٹ یوتھ فورم کے کارکنوں نے آزادی کے حق اور بھارت کے خلاف نعرے لگائے۔
Comments are closed.