مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ بھارتی پولیس نے سرینگر میں فوٹو جرنلسٹ کو گرفتارکرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوٹو جرنلسٹ مختار ظہور کو رات کو ان کے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا۔
گرفتاری کے بعد مختار ظہورکا کیمرا اور موبائل فون بھی قبضے میں لےلیاگیا۔ انہیں گرفتار کرکے رام منشی باغ پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.