
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں 2 کشمیری نوجوان کو شہید کیا ہے۔
گزشتہ ماہ قابض فوج کی پُرتشدد کارروائیوں میں 13 کشمیری شہید ہوئے تھے جن میں سے 9 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.