بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں آج اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فلسطینی شہری کو مغربی کنارے کے علاقے قباطیہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے شہید کیا۔

طاہر محمد نامی 19 سالہ فلسطینی شہری کو سر سمیت جسم کے مختلف حصوں میں گولیاں ماری گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.