
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مفرور قاتلوں کو بھی دبئی سے ووٹ ڈالنے کے لیے لایا جا رہا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد ایم این اے جام عبد الکریم کو وطن واپسی پر گرفتار کریں گے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈالیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.