مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی بحالی پیشگوئی کردی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مفتی منیب نے کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئی کی۔
انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی کو جلد آئین و قانون کے دائرے میں فعال سیاسی جماعت کے طور پر دیکھیں گے۔
نیوز کانفرنس میں شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان ہوئے معاہدے کی تفصیل بتانے سے گریز کیا۔
Comments are closed.