جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار

جولائی اور ستمبر کے درمیان معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار ہے۔ 

مانچسٹر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اپریل اور جون کے درمیان صفر نمو تھی، جبکہ پہلی بار اس میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ 

کساد بازاری کے دوران بے روزگاری بڑھ سکتی ہے۔ اگلے سال الیکشن میں معشیت کی بحالی تمام سیاسی پارٹیوں کیلیے کلیدی میدان جنگ بنے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.