صدر ایف پی سی سی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ معیشت کے لیے بڑا تحفہ قرار دے دیا۔
عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ملکی معیشت کی درست سمت کا تعین کرے گا۔
لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور نے کہا کہ معاہدہ ممکنہ ڈیفالٹ کی قیاس آرائیوں کو ختم کردے گا۔
بزنس مین گروپ کے چیئرمین زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ روپیہ مضبوط ہوگا جس سے مہنگائی کم ہوگی، آئی ایم ایف معاہدہ مجموعی طور پر اچھی پیش رفت ہے۔
Comments are closed.