seeking true love beautiful inside and outside neyo ethnicity thailand teen pic good thai girl dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مظفرگڑھ؛ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا، شوہر پر بھی تشدد

مظفر گڑھ میں خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا۔ ملزمان نے شوہر پر بھی تشدد کیا۔

حاملہ خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوا لے کر گھر جارہی تھی،  ملزمان نے راستے میں گھیر کر شرمناک حرکت کی۔

ماں بیٹی کے شور مچانے پر ملزم رکشا وہیں چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے ارشاد بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

خاتون کے بھائی پر ایک ملزم کی بہن سے زیادتی کا الزام ہے۔

واقعے کو دو ہفتے گزرنے کے باوجود پانچ میں سے تین ملزمان گرفتار نہ کیے جاسکے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ تین ملزمان نے عبوری ضمانت کروالی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.