قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل ہوگئی۔
مصباح الحق اتوار کی صبح ساڑھے 11 بجے جمیکا سے لاہور پہنچیں گے۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کو قرنطینہ مکمل ہونے اور کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے پر سفر کی اجازت ملی ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل ہوگئی۔
مصباح الحق اتوار کی صبح ساڑھے 11 بجے جمیکا سے لاہور پہنچیں گے۔
کیریبین میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی وطن واپسی سے قبل دو مرتبہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی.
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کو قرنطینہ مکمل ہونے اور کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے پر سفر کی اجازت ملی ہے۔
Comments are closed.