hookup que significa best totally free hookup app 4 foot by 8 foot solar panel hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مشین پر جبری الیکشن کرایا تو ٹی ایل پی ماڈل اپنائیں گے، راناثنا ﷲ

پاکستان مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن ٹی ایل پی ماڈل اپنائے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء ﷲ نے کہا کہ ہمارا دو ٹوک فیصلہ ہے کہ ہم ای وی ایم کے تحت کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔

پنجاب حکومت کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین( ای وی ایم) پر کرانے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے موقف دے دیا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب صوبائی الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ ای وی ایم پر الیکشن کرانے کا معاملہ پالیسی امور میں آتا ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان طے کرتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.