ڈاکٹر عشرت حسین نے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری سے استعفیٰ دے دیا جو منظور کرلیا گیا ہے۔
صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کیا۔
کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر عشرت حسین کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین کے استعفے کی منظوری کا اطلاق یکم ستمبر 2021 سے ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.