
برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ ان کی پیشرو لز ٹرس نے معاشی بحالی کیلئے انتھک محنت کی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے پہلے غیر سفید فام اور کم عمر ترین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نئی نسل کو قرضوں کے بوجھ تلے نہیں چھوڑیں گے۔
رشی سونک نے کہا کہ ملک کو مختلف اقدامات کر کے متحد کروں گا۔ اس حکومت میں دیانت داری ہوگی۔ عوام کا اعتماد جیتوں گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.