امریکا اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقوں کیلئے امریکی کوسٹ گارڈ کے دو بحری جہاز کراچی پہنچ گئے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی بحری افواج کے عہدیداروں نے کراچی میں مزارِ قائد پر حاضری بھی دی۔
امریکی کوسٹ گارڈ کے کپتان ایرک ہیلگن کا کہنا تھا کہ پاکستان آنا خوشی کا باعث ہے، ہم ایک انتہائی متحرک خطے میں باہمی تعلقات استوار کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.