مشترکا مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔ جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور ممبران وفاقی وزراء شریک ہوئے۔
اجلاس میں مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرمشترکہ مفادات کونسل اجلاس کے فیصلوں کا اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.