امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے بجائے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہر باضمیر شخص اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت ختم نہیں ہو رہی اور سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.