وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ ہے کہ پاکستان نہیں جاؤں گا۔
اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ کے لوگ جن کی جڑیں پاکستان میں ہیں اس صورت حال پر کیا کہیں گے؟
بشکریہ جنگ
Comments are closed.