وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق حکومت کی اہم اتحادی ہے، ہمیشہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر چلنے کی پالیسی اختیار کی ہے۔
عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ مزید بہتر بنائیں گے۔
ان کاکہنا تھا کہ کوئی تحفظات ہوئے تو انہیں دور کریں گے ۔
وزیراعلیٰ نے بتایا کہ حکومت نےاتحادیوں اور منتخب ارکان کی رائے کو ہمیشہ اہمیت دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.