more dating site best dating websites for 20 year olds internet dating australia free iligan philippines christian bookstore fort myers prostitutes in bangkok some say i am sweety

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مستونگ: داعش کے ہلاک مبینہ 11 دہشتگردوں کی لاشیں اسپتال منتقل

شمال مغربی بلوچستان کے ضلع مستونگ میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے 11 مبینہ دہشت گردوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان مطابق مبینہ دہشت گرد گزشتہ رات مستونگ میں فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے تھے۔

کوئٹہ(نمائندہ جنگ) سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ…

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پولیس موبائل پر حملے میں ملوث تھے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے مزید بتایا کہ رواں سال مئی میں مذکورہ دہشت گردوں کے پولیس کی موبائل پر حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ شب دہشت گردوں کے کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.