hookup Wyoming cctv grindr hookup tampa gay vegas hookup ford escort zx2 sr ecu hookup dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تین مہینے کا نگراں سیٹ اپ برداشت ہی نہیں کرسکتے، ملک دیوالیا ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم 21 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں جو 29 تاریخ تک 25 ہزار میگاواٹ تک چلی جائے گی اور لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دو گھنٹے سے کم ہوجائے گا۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات کو افواہ قرار دیا ہے۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کابینہ کی سفارش ہے کہ رات دس بجے بازار بند کیے جائیں، صوبائی حکومتیں اس پر عمل کریں گی تو بہتری ہوگی۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ مختلف ذرائع سے کوشش کررہے ہیں کہ سستی ایل این جی مل جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.