بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مزاحمت کی علامت باحجاب طالبہ کو بھارتی اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی

بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مزاحمت کی علامت بن جانے والی کرناٹک کی باحجاب طالبہ کو بھارتی اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی ہے۔

اپنے پیغام میں شالینی جھا نے کہا کہ لڑکی کو اگر حجاب میں کوئی مسئلہ نہیں تو خود کو کہنے والے ہندو بھگتوں کو کس نے حق دیا کہ ایک لڑکی کو بھیڑ میں آکر ڈرایا جائے۔

کولکتہ سے جاری ہونے والے انگریزی اخبار دی ٹیلیگراف انڈیا نےطالبہ کی تصویر کےساتھ اس کے ساتھ پیش آنے والے رویے کو بھارت کی حالت زار قرار دیا۔

اس حوالے سے اخبار نے لکھا کہ مودی صاحب، دیکھیں آپ کی طے کردہ مردانہ اقدار ایک طالبہ سے کیا سلوک کررہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.