برطانوی ملٹری انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ روسی افواج یوکرین میں آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنارہی ہیں۔
برطانوی خفیہ ادارے نے مزید بتایا کہ یوکرین کی مزاحمت اور طاقت روس کو حیران کر رہی ہے، روس نے ردعمل میں خارکیف، چرنیہیف، ماریوپول سمیت متعدد مقامات پر آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا۔
دوسری جانب روس نے بارہا حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی تردید کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.