بدھ 18؍جمادی الثانی 1444ھ11؍جنوری 2023ء

مریم نواز کی گلے کی سرجری کے بعد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپسی

مریم نواز گلے کی سرجری کے بعد اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپسی ہوگئی۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ جنیوا گئے تھے۔

جنیوا میں مریم نواز کی گلے کی سرجری ہوئی جس کے بعد وہ روبصحت ہیں۔

نواز شریف نے جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی کیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.