gay hookup apps nz gay clubs for hookups being honest about wanting hookup reddit hookup hotshot mature best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز کو ڈرائیونگ آتی ہے؟

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ڈرائیونگ سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔

سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے کی وجہ سے مریم نواز کی فین فالوونگ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور وہ اس وقت ٹوئٹر پر پاکستان کی سب سے مقبول ترین خاتون سیاستدان ہیں۔

مریم نواز اکثر و بیشتر ٹوئٹر پر اپنے چاہنے والوں کے مختلف سوالات کے جوابات اور اُن کے ٹوئٹس پر ردّعمل دیتی نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے صارفین بلا جھجھک اُن سے کچھ بھی پوچھ لیتے ہیں۔

اب فہد نامی صارف نے مریم نواز سے ٹوئٹر پر سوال کیا کہ ’میم! آپ کو کبھی ڈرائیونگ کرتے نہیں دیکھا، کیا آپ کو گاڑی چلانی آتی ہے؟‘

صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ’جی ہاں! مجھے ڈرائیونگ آتی ہے۔‘

واضح رہے کہ سال 2012 میں بنائے گئے مریم نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے۔

مریم نواز نے جن صارفین کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے فالو کیا ہوا ہے اُن کی تعداد مریم نواز کے فالوورز کی تعداد سے کافی کم ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.