edelman hookup denver hookup airbnb whatsapp groups for hookups hookup Cresskill New Jersey hookup Uniondale casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے نہیں دیں گے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے کی کوشش کرے گی۔

گھڑی 5کروڑ کی ہو یا10کروڑ کی اگر میری ہے اور میں نے بیچ دی تو اس پر کوئی اعتراض بنتا نہیں: فواد

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت میں آئے پہلے دن چینی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کیا گیا، موجودہ حکومت نے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے، جوسبسڈی پی ٹی آئی نے عوام کودیں وہ جاری رکھی جائیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عوام کودیا گیا ریلیف واپس نہ لیا جائے، شہباز شریف کوکہنا چاہتے ہیں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔

فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ ہمیں نواز شریف کے واپس آنے پر نظر رکھنی ہے، مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر مریم نواز کو پاکستان سے بھگایا گیا توپوری قوم ایئرپورٹ پہنچے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.