coyote hookup office hookup hookup bbw com hookup Middle Island best really free hookup sites the hookup game download

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز کو پولیس کی سیکیورٹی کے ساتھ رینجرز اہلکاروں کی سیکیورٹی بھی دی جائے گی۔

مریم نواز کو اسلام آباد میں وفاقی پولیس اور رینجرز کی سیکیورٹی ہمہ وقت حاصل ہوگی۔

ذرائع نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے اضلاع میں متعلقہ پولیس سیکیورٹی فراہم ہوگی، مریم نواز کی رہائش گاہوں پر بھی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.