پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کو متحرک کرنے سے متعلق اہم ٹاسک دے دیے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مریم نواز شریف پنجاب میں دورے اور سینئر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.