بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز کا ضمنی انتخابات کے نتائج پر فی الحال بات کرنے سے گریز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ضمنی انتخابات پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔

لندن میں صحافیوں نے مریم نواز سے ضمنی انتخابات سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بارے میں فی الحال بات نہیں کریں گی۔

نواز شریف کے ساتھ دفتر سے روانہ ہوتے وقت مریم نواز سے صحافیوں نے کل کے ضمنی الیکشن پر تبصرے کی بات کی۔

مریم نواز نے کہا کہ گزشتہ روز کے الیکشن کے بارے میں آرام سے بیٹھ کر بتائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.