سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کا 2014ء کا ایک بیان شیئر کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے عمران خان کا 2014ء کا ایک بیان ’ تب نہ تباہی تھی، نہ سرکاری خرچ پر شادیوں میں شرکت ہورہی تھی‘ کے تبصرے کے ساتھ شیئر کیا۔
مریم نواز نے وزیراعظم کا جو بیان شیئر کیا وہ 24 جولائی 2014ء کا ہے، اُس وقت عمران خان نے بطور اپوزیشن رہنما کہا تھا کہ ’یہاں تباہی مچی ہے اور نواز شریف عمرہ کرنے چلے گئے ہیں۔
Comments are closed.