casusl hookup review cd hookups in cochise county free amarillo hookups boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز نے صارف کی سالگرہ پر اس کا دل جیت لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر صارف کی سالگرہ پر اس کا دل جیت لیا۔

مریم نواز ٹوئٹر پر بہت فعال نظر آتی ہیں اور اکثر اوقات اپنے کارکنان اور فالوورز کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس کا جواب بھی دیتی ہیں۔

مریم نواز سے ایک صارف نے درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ’ میم آج میری برتھ ڈے ہے وش کردیں‘۔

جواب میں مریم نواز نے صارف کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اسے سالگرہ کی مبارک باد بھی دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.