مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف سعودی عرب جانے کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
ہفتہ 5؍ذوالحجہ 1444ھ24؍جون 2023ء
Comments are closed.