مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس 174 ارکان ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے ارکان کی تعداد کی تصویر بھی شیئر کردی ہے۔
مریم ورنگزیب کی جانب سے شیئر کی گئی اس فہرست کے مطابق ن لیگ کے ارکان 84،پیپلزپارٹی کے 56 ارکان ساتھ ہیں، ایم ایم اے 14، اےاین پی 1، بی این پی مینگل کے 4 ارکان ساتھ ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے 6، بی اے پی کے 4 ارکان ساتھ ہیں، جے ڈبلیو پی 1 اور 4 آزادامیدوار عدم اعتماد میں ساتھ ہیں ۔
Comments are closed.