american hookup lisa wade pdf hookup by tinder best site to hookup with older woman whisper hookup burley bike hookup being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریدکے، نوجوان کے قتل میں ملوث 2 ملزم گرفتار

مرید کے پولیس نے نوجوان کے سفاکانہ قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کرکے دو ملزم گرفتار کرلیے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ دو نامعلوم افراد نے نوجوان کے ہاتھ باندھ کر اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور پھر لاش گلی میں گھسیٹتے رہے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.