گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری کے دوران اب تک مجھے اور میرے خاندان کو نہیں گنا گیا۔
کراچی میں گورنر سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس یا میرے ذاتی گھر پر اب تک مردم شماری کا عملہ ہمیں گننے کے لیے نہیں آیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.