بدھ 16؍رجب المرجب 1444ھ8؍فروری 2023ء

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔

اس حوالے سے ترجمان کا بتانا ہے کہ طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.