مردان میں مکان کے تنازعے پر خاتون اور اس کے 3 بیٹوں کو قتل کردیا گیا۔
مردان پولیس کے مطابق 4 افراد کے قتل کا واقعہ رشید آباد کے علاقے میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان مقتول خاتون سے زبردستی گھر خریدنا چاہتے تھے، انکار پر خاتون کو اس کے 3 بیٹوں سمیت قتل کردیا۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.