محکمہ انسداد دہشت گردی مردان کو مطلوب دہشتگرد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سری بہلول خٹکو کلی مردان میں پولیس کو مطلوب دہشتگرد مولانا فواد نے گرفتاری سے بچنے کیلئے مسجد کے اوپری منزل پر پولیس اہلکار کو قتل کیا اور نیچے موجود پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے مولوی فواد بھی مارا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مولانا فواد پولیس کو مطلوب تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.