جمعہ 4؍ربیع الثانی 1445ھ20؍اکتوبر 2023ء

مذاکرات کے بعد ن لیگی کارکنان کراچی سے ٹرین میں لاہور کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کے ناراض کارکنان مذاکرات کے بعد کراچی سے اسپیشل ٹرین میں لاہور کی سمت روانہ ہوگئے۔

بشیر میمن کے مطابق ٹرین کی تمام 19 بوگیوں میں کارکنان کو بٹھایا گیا ہے۔

کارکنان کا کہنا ہے کہ ٹرین میں گنجائش نہیں، رہنماؤں کو پہلے سے انتظامات مکمل کرنے چاہیے تھے، ہمارے لاہور روانگی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.