جمعرات 22؍رمضان المبارک 1444ھ13؍اپریل 2023ء

مدینہ میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا۔

اونٹوں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.