مدینہ: سلمان فارسی سے منسوب کنواں زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا، مگر اس جگہ کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟
اس کنویں کے قرب و جوار میں باغات موجود ہیں جنھیں سیراب کرنے کے لیے اس کنویں سے متصل پانی کی چھوٹی گزرگاہیں بنائی گئی ہیں۔ اس کنویں میں قدرتی طور پر پانی وادیِ بتھن سے آتا ہے۔،تصویر کا ذریعہSPA
اسے سلمان فارسی کا کنواں کیوں کہا جاتا ہے؟
،تصویر کا ذریعہSPA
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.