وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے کامیاب جوان پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرصہ دراز سے محنت کش ماہی گیر طبقے کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔
خوشی ہے کہ وزیراعظم کے نظریے کے مطابق اپنے محنت کش بھائیوں کی مدد کرکے ان کی خوش حالی کے سفر کا آغاز کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نصب العین معاشرے کے ہر طبقے کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.