آسٹریلیا کے گابا اسٹیڈیم میں پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان بال تھرو کا چیلنج ہوا۔
فاسٹ بولر نسیم شاہ نے محمد وسیم کو گابا اسٹیڈیم سے باہر بال تھرو کرنے کا چیلنج دیا۔
اس موقع پر پاکستان ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بھی محمد وسیم کو سپورٹ کیا۔
محمد وسیم جونیئر اسٹیڈیم سے باہر بال تھرو نہ کرسکے۔
اس موقع پر گراؤنڈ میں بولنگ کوچ شان ٹیٹ اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف بھی موجود تھے۔
Comments are closed.