ہفتہ 17؍رمضان المبارک 1444ھ 8؍اپریل 2023ء

محمد عباس کی کاؤنٹی سیزن کے پہلے ہی میچ میں 9 وکٹیں

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے پہلے ہی میچ میں 9 وکٹیں لے لیں۔ 

محمد عباس نے ہیمپشائر کی جانب سے نوٹنگھم شائر کے خلاف 166 رنز دے کر 9 وکٹیں لیں۔

محمد عباس نے پہلی اننگز میں 6 اور دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.