hookup Colmar hookup Suplee PA dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Mansfield Center black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد عامر کے دبئی میں سیر سپاٹے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کی دبئی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر محمد عامر نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں بحری جہاز میں قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر میں محمد عامر نے سفید اور نیلی جینز اور شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ کافی خوش نظر آرہے ہیں۔

محمد عامر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میں دبئی میں انجوائے کررہا ہوں۔‘

واضح رہے کہ محمد عامر اہلیہ سمیت دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ زندگی سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.