hookup sites like craigslist app for plane hookups my senior hookup reviews hookup Middle Island is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ میں ہارن چرچ کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق محمد عامر ہفتے کو ہارن چرچ کرکٹ کلب کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے۔

‏محمد عامر برطانوی کلب کرکٹ لیگ میں ایسٹ لندن کی کلب ہارن چرچ کی نمائندگی کریں گے۔

اس سے قبل محمد عامر کا رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹرشائر کے ساتھ تین میچوں کے لیے معاہدہ طے پایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.