homemade hookup best site to hookup with older woman connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup mature hookup app hookup Colmar arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد رضوان T20 پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کے لیے چار نامزد کھلاڑیوں میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا نام بھی شامل ہے۔

محمد رضوان کے علاوہ اس فہرست میں انگلینڈ کے جوز بٹلر ، سری لنکا کے ہسارنگا اور آسٹریلیا کے مچل مارش شامل ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔

محمد رضوان نے رواں برس 29 میچوں میں 73.66 کی اوسط سے ایک سنچری کے ساتھ 1ہزار 326 رنز بنائے۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر نے رواں برس  انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فارمیٹ میں راج کیا۔

انہوں نے آئی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے دوران پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو مینز ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر 2021 کے ایوارڈ کے لیے نامزد افراد کی فہرست میں شامل نہ کر کے پاکستان میں کرکٹ شائقین کو حیران کردیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں وہ تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بنے۔

پلیئر آف دی ایئر کا انتخاب ووٹوں کے ذریعے ہوگا جس میں شائقینِ کرکٹ سال کے بہترین کھلاڑی کا انتخاب کریں گے، ایوارڈز کا اعلان 24 جنوری کو ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.