ford escort zx2 sr ecu hookup best totally free hookup app boyne tannum hookup rules hookup Telford Pennsylvania black gay hookup my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کون لایا؟ رضوان نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انہیں قائد اعظم ٹرافی میں نمائندگی دلوانے کیلئے اہم کردار محمد حفیظ نے ادا کیا۔

محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر محمد رضوان نے انہیں ایک ٹوئٹ کے ذریعے  خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’مجھے محمد حفیظ سے جس قدر تعاون، محبت اور سیکھنے کا موقع ملا وہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے ماضی کے ایک واقعے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے آج بھی یاد ہے کہ کس طرح محمد حفیظ نے سوئی سدرن گیس کی ٹیم کے مینیجر سے مجھے بطور بیٹر کھیلانے کے حوالے سے کہا تھا۔‘

محمد رضوان نے یہ بھی کہا کہ ’محمد حفیظ کو یقین تھا کہ میں پاکستان کے لیے کھیلوں گا۔‘

اپنے پیغام کے آخر میں محمد رضوان نے محمد حفیظ اور ان کی فیملی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.