ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل کرلیے۔
ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 اننگز میں 500 رنز مکمل کیے۔
واضح رہے کہ محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مسلسل تین ایڈیشنز میں 500 یا اس زائد رنز بنائے ہیں۔
محمد رضوان پی ایس ایل میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بیٹر ہیں۔
رضوان نے پی ایس ایل 6 میں 500 اور پی ایس ایل 7 میں 546 رنز بنائے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.