پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
دونوں کرکٹرز ایک سال میں بطور پارٹنرز ایک ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔
واضح رہے کہ ان سے قبل کسی بھی جوڑی نے ایک سال میں ہزار رنز بنانے کا سنگِ میل کبھی عبور نہیں کیا۔
خیال رہے کہ نمیبیا کے خلاف میچ میں دونوں نے ٹی ٹوئنٹی میں 5ویں سنچری پارٹنر شپ بنا کر سب سے زیادہ 100 یا زائد رنز کی پارٹنر شپ بنانے کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالا۔
Comments are closed.